ہمارے لیے سب سے اہم اصول غیر جانبداری ہے

بی بی سی اردو کی سربراہ مہوش حسین کہتی ہیں کہ ان کے لیے سب سے اہم اصول بی بی سی کی اقدار کی پاسداری ہے اور میڈیا کی بھرمار کے اس دور میں بی بی سی اردو بریکنگ نیوز کی دوڑ سے ہمیشہ دور رہتی ہے اور تحقیق کے بغیر خبر شائع کرنے سے گریز کرتی ہے۔

  

 بی بی سی کی سربراہ مہوش حسین کا کہنا ہے کہ دیگر میڈیا کی طرح بی بی سی اردو بھی روز مرہ کی خبریں اپنے ناظرین و قارئین تک پہنچاتا ہے لیکن  ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم ان موضوعات پر بھی بات کریں جن پر دیگر ادارے کسی وجہ سے بات کرنے سے کتراتے ہیں۔   

سٹاف کا سائن اِن

براہ کرم انتظار کریں اور ہمیں دیکھنے دیں کہ آپ بی بی سی کے اندرونی نیٹورک سے منسلک ہیں یا نہیں۔

معذرت، ہم تصدیق نہیں کر سکے کہ آپ بی بی سی کے اندرونی نیٹورک سے منسلک ہیں یا نہیں۔

  • پلیز، دیکھ لیں کہ آپ بی بی سی کے انردونی نیٹورک سے منسلک ہیں یا نہیں۔
  • براہ مہربانی، دیکھ لیں کہ آپ جس لِنک پر جانا چاہ رہے ہیں وہ درست ہے یا نہیں۔
بند کریں اور جاری رکھیں۔

بی بی سی کے نیٹورک پر آپ کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔

بند کریں اور جاری رکھیں۔