اگر آپ نے کوئی ایسی ویڈیو یا تصویر بنائی ہے جس میں ہمارے دیگر قارئین کی دلچسپی ہو سکتی ہے تو آپ ہمیں وہ ویڈیو یا تصویر بھیج سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے آپ نیچے دیا ہوا فارم استعمال کر سکتے ہیں۔
ہو سکتا ہے کہ یہ مواد آپ کے علاقے میں پیش آنے والے کسی واقعے کے نتیجے میں تیار کیا گیا ہو یا شاید یہ آپ کے ملک کی کسی خبر پر آپ کا ذاتی نظریہ ہو۔
برائے مہربانی اپنا نام، ای میل ایڈریس اور اپنی ویڈیو یا تصویر سے متعلق معلومات بھیجنا نہ بھولیئے۔ ہو سکتا ہے کہ ہمیں آپ سے رابطہ کرنا پڑے اس لیے اپنا فون نمبر بھی لکھنا نہ بھولئیے۔
ویڈیو یا تصویر بناتے وقت برائے مہربانی اپنی یا کسی دوسرے کی جان خطرے میں نہ ڈالئیے، کوئی غیر ضروری خطرہ نہ مول لیجئیے اور نہ ہی قانون کو ہاتھ میں لیجئیے۔ برائے مہربانی بی بی سی کے قواعد و ضوابط کا مطالعہ ضرور کر لیں۔
ہمیں مواد بھیجنے کا مطلب ہے کہ آپ بی بی سی کے قواعد و ضوابط سے متفق ہیں
اگر آپ کو ویڈیو یا تصویر بھیجنے میں مشکل ہو رہی ہو تو ہمیں urdupics@bbc.co.uk پر ای میل بھیجئیے۔
آپ ہمیں اپنی تصاویر اور ویڈیوز ای میل کے ذریعے بھی بھیج سکتے ہیں۔ : tasveer@bbc.co.uk
اس بارے میں مزید تفصیلات اور عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔
* جن خانوں پر نشان (*) لگا ہے ان تمام کو پُر کرنا ضروری ہے۔
© MMIX