bbc.co.uk navigation

دبئی میں چوتھا ایک روزہ میچ: تصاویر

آخری وقت اشاعت:  بدھ 22 فروری 2012 ,‭ 19:00 GMT 00:00 PST
  • اسد شفیق
    پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 237 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے اسد شفیق نے سب سے زیادہ 65 رنز بنائے
  • اظہر علی
    اظہر علی نے 58 رنز بنائے
  • جیڈ ونسٹن
    جیڈ ونسٹن نے انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ چار وکٹیں حاصل کیں
  • مصباح الحق
    پاکستان کے کپتان مصباح الحق آخری اوور میں چھیالیس رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
  • السٹر کک اور جنید خان
    انگلینڈ کے کپتان کک گزشتہ تین ون ڈے میچوں کی طرح اس میچ میں بڑا سکور نہیں بنا سکے اور پہلے ہی اوور میں جنید خان کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے
  • کیون پیٹرسن نے شاندا انداز میں کھیلتے ہوئے مسلسل دوسری سنچری بنائی اور 130 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے

ملٹی میڈیا

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔