bbc.co.uk navigation

انگلینڈ پاکستان ٹیسٹ چوتھا دن

آخری وقت اشاعت:  پير 6 فروری 2012 ,‭ 11:18 GMT 16:18 PST
  • پاکستانی ٹیم
    دبئی میں تیسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد پاکستانی ٹیم جیتی ہوئی ٹرافی کے ساتھ
  • پاکستانی ٹیم
    پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلی مرتبہ سیریز کے تمام میچ جیتیں ہیں۔
  • برطانوی ٹیم
    پاکستان کی جیٹ کے بعد انگلینڈ کے کھلاڑی پریزنٹیشن کے دوران
  • سعید اجمل نے دوسری اننگز میں بھی وکٹیں حاصل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔
  • سعید اجمل کی ایک گیند پر یونس خان نے سلپ پر شاندار کیچ پکڑا۔
  • ایئن مورگن نے کچھ دیر مزاحمت لیکن وہ بھی زیادہ دیر نہ ٹھہر سکے۔
  • کیون پیٹرسنن کو سعید اجمل نے بولڈ کیا۔
  • ائین مورگن نے سیعد اجمل کی ایک گیند پر شاندار چھکا لگایا۔
  • مورگن کی وکٹ عمر گل نے حاصل کی۔
  • عمر گل نے ائین بیل اور ائین مورگن کو آؤٹ کیا
  • سعید اجمل نے ٹراوٹ کو بھی آؤٹ کیا۔

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔