bbc.co.uk navigation

ابوظہبی میں پاکستان کی فتح

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 28 جنوری 2012 ,‭ 13:08 GMT 18:08 PST
  • عبدالرحمان نے اس میچ میں چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
  • سٹراوس نے انگلیڈ کی اننگز کو سنبھالے رکھنے کی بہت کوشش کی
  • لیکن پاکستان سپنروں کے خلاف ان کو بھی مشکلات پیش آ رہی تھیں
  • انھوں نے کچھ شاٹ کھیل کر مزاحمت جاری رکھی
  • عبدالرحمان کو مین آف دی میچ بھی قرار دیا گیا
  • پرائر بھی اس میچ میں کچھ نہ کر سکے
  • محمد حفیظ نے نئی گیند سے بال کرتے ہوئے پہلی وکٹ حاصل کی
  • بارڈ عبدالرحمان کی گیند پر بولڈ ہو گئے
  • کئی فیصلوں کے لیے تھرڈ ایمپائر سے رجوع کیا گیا

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔