پینتالیسواں ہفتہچوالیسواں ہفتہتینتالیسواں ہفتہبیالیسواں ہفتہ  
پچھلے ہفتے کا پاکستان
 
پچھلے ہفتے کا پاکستان
نیٹو کی رسد پر طالبان قابض
 


پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں نیٹو فورسز کے لیے امداد لے جانے والے بارہ ٹرکوں کو دس نومبر کو سامان اور عملے کے چھبیس افراد سمیت مبینہ مسلح طالبان نے اغوا کر لیا۔ پولیٹکل انتظامیہ کے ایک اہل کار نے بی بی سی کو بتایا کہ پہلا ٹرک خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے علاقے وزیر ڈانڈ سے اغوا کیا گیا جس کے بعد سور کام کے علاقے سے آٹھ اور چیجی بازار کے علاقے سے تین ٹرک اغوا کیے گئے۔ بعد ازاں طالبان ٹرکوں پر لدا سامان لوٹنے کے بعد انہیں ویران پہاڑی علاقے میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ لوٹے جانے والے سامان میں امریکی فوج کے لیے بھیجی جانے والی دو بکتر بند ’ہمر‘ گاڑیاں اور گندم شامل ہے۔
اسی بارے میں: اغواء شدہ ٹرک لوٹ لیے گئے
پچھلے ہفتے کا پاکستان



 
 
نیٹو کر رسد کا اغواء
^^ اوپر واپس جانے کے لیے کلک کریں تازہ ترین>پاکستان>آپ کی آواز>