چھٹا ہفتہساتواں ہفتہبارہواں ہفتہتیرہواں ہفتہ  
پچھلے ہفتے کا پاکستان
 

تین اپریل
 


تین اپریل کو وکلاء نے پھر ہفتہ وار احتجاج منایا۔ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں وکلاء رہنماؤں نے احتجاجی جلوس سے خطاب کرتے ہوئے نومنتخب حکومت کو باور کرایا کہ اعلان مری کے مطابق معزول ججوں کو بحال نہ کیا گیا تو تیس دنوں کی تکمیل کے بعد سیاسی جماعتوں کے اقتدار کے خاتمہ کے لیے الٹی گنتی شروع ہو جائے گی۔ مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے وکلاء کے ہفتہ وار احتجاج کے سلسلہ میں ملتان بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پارلیمان نے صدر جنرل پرویز مشرف کے تین نومبر کے اقدامات کو تحفظ دیا تو یہ پارلیمنٹ اپنی موت آپ مرجائے گی۔ ان کے بقول تین نومبر کے اقدامات کے تحفظ کی ضرورت صدر پرویز مشرف کو ہے کیونکہ یہ اقدامات آئینی کی خلاف وزری کرتے ہوئے کیے گئے ہیں۔
خبر کی تفصیل: ’ایمرجنسی کا تحفظ ، پارلیمان کی موت‘
پچھلے ہفتے کا پاکستان

 

------------------------------------

 افغان پناہ گزیں -
 
^^ اوپر واپس جانے کے لیے کلک کریں تازہ ترین>پاکستان>آپ کی آواز>