چھبیسواں ہفتہستائیسواں ہفتہاٹھائیسواں ہفتہانتیسواں ہفتہ  
پچھلے ہفتے کا پاکستان
 
پچھلے ہفتے کا پاکستان
ریلوے کا سفر پھر سے مقبول
 


پٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد عام شہری ریلوے میں سفر کو ترجیح دے رہے ہیں۔ اگرچہ ریلوے نے بھی اپنے کرایوں میں جولائی کے آغاز میں اضافہ کیا تھا لیکن اس کے باوجود ریلوے میں سفر ائیرکنڈیشن کوچوں اور عام بسوں کی نسبت آرام دہ اور سستا ہے۔ پنجاب کے شہروں گوجرنوالہ، فیصل آباد، شیخوپورہ ،اوکاڑہ اور ساہیوال سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد روزانہ ملازمت اور کاروبار کے سلسلے میں صوبائی دارالحکومت لاہور تک سفر کرتی ہے جبکہ راولپنڈی اور لاہور سے کراچی کے روٹ پر سب سے زیادہ سفر کیا جاتا ہے اور اس روٹ پر سفر کرنے والوں کی اکثریت کا تعلق متوسط طبقہ سے ہے۔


اسی بارے میں: پیر سے ریل کرایہ میں اضافہ

پچھلے ہفتے کا پاکستان

 
 
ریلوے کا سفر پھر مقبول
^^ اوپر واپس جانے کے لیے کلک کریں تازہ ترین>پاکستان>آپ کی آواز>