اکتیسواں ہفتہبتیسواں ہفتہتینتیسواں ہفتہچونتیسواں ہفتہ  
پچھلے ہفتے کا پاکستان
 
پچھلے ہفتے کا پاکستان
ملک بھر میں فتح کا جشن
 


پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد ابھی نتیجہ نہیں آیا تھا کہ ایوان میں ’جیئے بھٹو‘، ’زندہ ہے بھٹو زندہ ہے‘، ’زندہ ہے بی بی زندہ ہے‘ کے نعرے گونجنا شروع ہوگئے۔ ان نعروں میں شدت اس وقت آئی جب چیف الیکشن کمشنر نے آصف علی زرداری کی جیت کا اعلان کیا اور نعروں کی وجہ سے دیگر امیدواروں کو ملنے والے ووٹوں کا اعلان کرنے میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پی پی پی کے کارکن سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے نعرے لگا کر اپنی خوشی کا بھرپور اظہار کیا۔ بعد میں مٹھائیاں تقسیم ہوئیں اور آتش بازی کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔

اسی بارے میں: لاہور میں پی پی پی کارکنوں کا جشن

پچھلے ہفتے کا پاکستان

 
 
ملک بھر میں فتح کا جشن
^^ اوپر واپس جانے کے لیے کلک کریں تازہ ترین>پاکستان>آپ کی آواز>