| |
تصویروں کے لئے ہندسوں پر کلک کریں |
![]() |
||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||
جدّت کی طرف ڈیزل اور پیٹرول سے چلنے والے انجن عام ہوتے جا رہے ہیں جو آٹے کی چکی اور آرامشین چلانے میں کام آتے ہیں۔ چینی ساختہ جنریٹرز اور سولر پینلز (شمسی شیشے) بھی بعض گھروں کو روشن کر رہے ہیں۔ آرا مشین گھنٹوں کا کام منٹوں میں تو کر دیتی ہے مگر خدشہ ہے کہ اب یہاں کے خوبصورت جنگلات تھوڑے عرصے کے مہمان ثابت ہونگے۔ | ![]() گھنٹوں کا کام منٹوں میں مگر۔۔۔ | |||
| ^^ واپس اوپر | تازہ ترین خبریں >> | ||