| |
تصویروں کے لئے ہندسوں پر کلک کریں |
![]() |
||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||
دیر سے ہی سہی اگرچہ گزشتہ پچیس تیس برسوں میں کچھ سرکاری سرپرستی اور کچھ اپنی مدد آپ کے تحت تیراہ کے غیر آفریدی علاقے میں سڑکیں بنیں تاہم افغانستان پر امریکی حملے کے بعد یہاں تعمیراتی کام کے لئے اضافی رقوم مختص کی گئیں۔ اب فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے جوان تیزی سے ان سڑکوں کو وسعت دے کر انہیں پختہ بنا رہے ہیں۔ | ![]() ایکسکیویٹر کی لمبی گردن تیراہ میں | |||
| ^^ واپس اوپر | تازہ ترین خبریں >> | ||