| |
تصویروں کے لئے ہندسوں پر کلک کریں |
![]() |
||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||
کونسی چکی کا آٹا تیراہ میں اب مل آٹے کی فراوانی ہے پھر بھی یہاں صدیوں پرانی پن چکیاں موجود ہیں۔ ڈھلوان سے نیچے بہنے والے پانی کا زورآور دھارا پتھر کے کئی من وزنی پاٹ کو پھرکنی کی طرح گھوماتا ہے۔ اور پھر کیا مکئی، کیا گیہوں اور کیا گھن، سب پِس جاتا ہے۔
یہاں کے محاورے میں دنیا ایک چکی کی طرح ہے جہاں ہر دانہ اپنی باری پر لڑھک کر پاٹ کے نیچے آجاتا ہے۔ | ![]() چکی کے دو پاٹوں میں ہر چیز ریزہ ریزہ | |||
| ^^ واپس اوپر | تازہ ترین خبریں >> | ||