| |
تصویروں کے لئے ہندسوں پر کلک کریں |
![]() |
||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||
دشمن گیدڑ، تیاری شیر کی دوستی میں جان دینا اور دشمنی میں جان لینا ان لوگوں کا شیوہ ہے۔ شاید یہ ہی سبب ہے کہ مکان امیر کا ہو یا غریب کا ہوتا قلعہ نما ہے جس کے کم سے کم دو کونوں پر برج ہوتے ہیں۔ یہ برج گھر کی حفاظت اور دشمن کو نشانہ بنانے کے کام آتے ہیں۔ کہاوت ہے کہ دشمن اگر گیدڑ ہو تو تیاری شیر کی کرو۔ | ![]() قلعہ نہ سہی قلعہ نما سہی | |||
| ^^ واپس اوپر | تازہ ترین خبریں >> | ||