ساتواں ہفتہبارہواں ہفتہتیرہواں ہفتہچودھواں ہفتہ  
گزشتہ ہفتے کا پاکستان
 

دس اپریل
 


دس اپریل کو پاکستان بھر میں وکلاء نے کراچی میں بدھ کو پیش آنے والے واقعات کے خلاف یومِ احتجاج منایا۔ اس موقع پر ملک کے دیگر حصوں کی طرح لاہور میں بھی وکلاء نے جلوس نکالے اور صدر مشرف اور متحدہ قومی مومنٹ کے خلاف نعرے بازی کی اور انہیں کراچی میں ہونے والی خونریزی کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ پنجاب بار کونسل نے کراچی میں ہلاکتوں پرگیارہ اپریل سے چودہ اپریل تک سوگ منانے اور احتجاجاً عدالتوں کے بائیکاٹ کا بھی اعلان کیا ہے۔

اسی بارے میں: ایم کیو ایم پر پابندی کا مطالبہ

 

------------------------------------

 لاہور میں ہلاکتیں -
 
^^ اوپر واپس جانے کے لیے کلک کریں تازہ ترین>پاکستان>آپ کی آواز>