![]() |
||
![]() آٹھ اپریل کراچی میں مبینہ طور پر پیغمبرِ اسلام کی شان میں مبینہ گستاخی کے الزام میں اپنے ساتھی کارکنوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فیکٹری مزدور جگدیش کا ایک رشتہ دار لاش کے پاس غمزدہ بیٹھا ہے۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی ایک فیکٹری میں کام کرنے والے بائیس سالہ جگدیش کو اس کے ساتھ کام کرنے والوں نے مار مار کر ہلاک کر دیا۔ میر پور خاص سے تعلق رکھنے والے اس مزدور کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ جگدیش کی ہلاکت ذاتی رنجش کا نتیجہ ہے اور اسے مذہبی رنگ دے دیا گیا ہے۔
اسی بارے میں: ذاتی رنجش کو مذہبی رنگ دیا گیا: ورثاء |
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ^^ اوپر واپس جانے کے لیے کلک کریں | |||