BBCi BBC News BBC Sport BBC World Service BBC Weather A-Z Index
 
تصا ویر دیکھنے کے لئےہندسوں پر کلِک کریں
Special Title
  10   9   8   7   6   5   4   3   2   1  
 
مہنگی ترین فلم
سنجے لیلا بنسالی کی فلم دیوداس کی کامیابی کے بعد بالی وڈ میں بڑے بجٹ کی فلمیں بنانے کا رواج زور پکڑ رہا ہے۔ اب فلم ساز فیروزخان اور سنجےخان کے بھائی اکبرخان اس دعوے کے ساتھ میدان میں اترے ہیں کہ ان کی فلم تاج محل ہندوستان کی مہنگی ترین فلم ہوگی۔
 

 
^^ واپس اوپر تازہ ترین خبریں >>