| |
تصاویر کے لئے متعلقہ ہندسے پر کلک کریں |
![]() |
||||||||||||||||||||||
|
|||||||||||||||||||||||
دما دم مئی کا مہینہ ہے۔ بھنگ کی نازک کونپلیں پھوٹ رہی ہیں۔ کسان بارش کی دعا مانگ رہے ہیں۔ اکتوبر میں یہ فصل عنفوانِ شباب کو پہنچے گی۔ پھر بھنگ کے پتے سے جھڑنے والی گرد، گردا بن جائے گی اور پھر چرس۔ اور پھر کئی ’نیک‘ مقامات پر دما دم مست ہوگا۔ | ![]() تمام جوہر اس پتے میں ہے۔ | |||
| ^^ واپس اوپر | تازہ ترین خبریں >> | ||