| |
تصاویر کے لئے متعلقہ ہندسے پر کلک کریں |
![]() |
||||||||||||||||||||||
|
|||||||||||||||||||||||
محنت کا پھل میٹھا جب شام کے سائے ڈھل جائیں تو ڈوڈے کی ایک جانب ایک مخصوص آلے سے چیرا لگا دیا جاتا ہے جس سے رات بھر رس بہہ کر چھلکے پر جم جاتا ہے۔ صبح سورج کی کرن پڑنے سے پہلے اس رس کو جمع کرلیا جاتا ہے۔ کالے رنگ کا یہ رس دراصل افیم ہے۔ | ![]() ذرا نزاکت سے | |||
| ^^ واپس اوپر | تازہ ترین خبریں >> | ||