BBCi BBC News BBC Sport BBC World Service BBC Weather A-Z Index
 
تصاویر کے لئے متعلقہ ہندسے پر کلک کریں
Drugs and Tirah
  9   8   7   6   5   4   3   2   1  
 
فرق صاف ظاہر ہے
کسانوں کا کہنا ہے کہ وہ جس رقبہ پر مکئی کاشت کرکے بیس ہزار روپے کماتے ہیں اتنے ہی رقبہ پر بھنگ پیدا کرکے ساٹھ سے اسّی ہزار روپے کما لیتے ہیں اور اگر پوست کی فصل اچھی ہوجائے تو ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے سالانہ کی آمدن ہوجاتی ہے۔ حکومت پاکستان نے اس سال اگرچہ بعض مقامات پر پوست کی کاشت تلف کرنے کے دعوے کئے تاہم رسائی سے دور علاقوں میں مئی کے آخر میں پوست کے رسیلی ڈوڈے نظر آ رہے ہیں اور خوشنما پھول پھل بننے والے ہیں۔
 
خوش نما پھول
اچھی فصل کی خوشی
 
^^ واپس اوپر تازہ ترین خبریں >>