BBCi BBC News BBC Sport BBC World Service BBC Weather A-Z Index
 
تصاویر کے لئے متعلقہ ہندسے پر کلک کریں
Drugs and Tirah
  9   8   7   6   5   4   3   2   1  
 
افیم اور بھنگ: جائز یا ناجائز
تحریر و تصاویر: عمر آفریدی
تیراہ میں قبائلی قانون اور روایت کے مطابق بھنگ اور افیم کی کاشت کو جائز سمجھا جاتا ہے۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت کا اثر تیراہ میں بھی ہوا تھا اور مذہبی عناصر نے افیم اور بھنگ کی کاشت بعض علاقوں میں بالکل بند کر دی تھی۔ مگر اس سال یا تو انہوں نے چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے یا پھر پیسے کی طاقت کے سامنے ان کی چل نہیں پائی۔
 
افیم اور بھنگ
 
^^ واپس اوپر تازہ ترین خبریں >>