![]() |
||
![]() آٹھ فروری عالمی پریس فوٹو دوہزار آٹھ کے مقابلے میں امریکی فوٹو جرنلسٹ جان مور کے اس فوٹو کا پہلا انعام دیا گیا۔ جان مور بےنظیر کے قتل کے وقت موقع پر موجود تھے۔ آٹھ فروری کو ہی بے نظیر بھٹو کے قتل کی تفتیش کرنے والی سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے کہا ہے کہ ان کی ہلاکت دھماکے کی شدت سے ہوئی نہ کہ گولی لگنے سے۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ جمعہ کو ٹیم پاکستانی تفتیشی ٹیم کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی پنجاب چودھری عبدالمجید نے نیوز کانفرنس میں پڑھ کر سنائی۔
اسی بارے میں: ہلاکت دھماکے کی شدت سے
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ^^ اوپر واپس جانے کے لیے کلک کریں | |||