![]() |
||
![]() دو فروری غوری میزائل کی ٹیسٹ لانچنگ کے موقع پر لی گئی یہ تصویر پاکستانی فوجی ادارے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز نے پچھلے ہفتے جاری کی۔ جس میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی صدر مشرف کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ جمعرات کو کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب میں اور اس سے پہلے سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے جنرل کیانی نے ایک بار پھر کہا کہ ملک میں شفاف اور آزادانہ انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہیں۔
اسی بارے میں: ’شفاف انتخابات الیکشن کمشن کی ذمہ داری‘
|
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ^^ اوپر واپس جانے کے لیے کلک کریں | |||