اس ہفتے کا پاکستان
 

اکیس مارچ
 


اکیس مارچ کو لاہور میں عیسائی ایسٹر یا مقدس ہفتے کی تقریبات کا آغآز کر رہے ہیں۔ اکیس مارچ اس لحاظ سے ایک تاریخی دن تھا کہ اس دن دنیا کے چار بڑے مذہبی تہورا منائے گئے۔ جہاں اس دن عیسائیوں نے’گڈفرائڈے‘ یا مبارک جمعہ منایا وہیں پاکستان کے پارسیوں اور ایران و ترکی میں نوروز، ہندوؤں میں ہولی اور مسلمانوں نے عیدِ میلاد النبی منائے۔ پاکستان میں بھی اس موقع پر جشن کا سا سماں رہا۔ آئندہ دو صفحات پر دی گئی تصاویر اس موقعہ کی ہیں۔
ایک دن، چار تہوار
کراچی کے چارمذہبی تہوار
پچھلے ہفتے کا پاکستان

 

------------------------------------

 عید میلاد -
 

------------------------------------

 ہولی -
 
^^ اوپر واپس جانے کے لیے کلک کریں تازہ ترین>پاکستان>آپ کی آواز>