![]() |
||
![]() انیس مارچ انیس مارچ کو پاکستان پیپلز پارٹی کی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا قومی اسمبلی کی پہلی خاتون سپیکر منتخب ہوئیں جبکہ مجموعی طور پر ملک کی قومی اسمبلی کی اٹھاریں سپیکر منتخب ہوئی ہیں۔ اس سے پہلے ایک خاتون بیگم اشرف عباسی دو مرتبہ قومی اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر منتخب ہوچکی ہیں۔ اگرچہ ایک عورت کا ملک کی قومی اسمبلی کی سپیکر کا انتحاب ایک انتہائی خوش آئند بات تھی تاہم اسی روز کراچی میں مزارِ قائد پر ایک نوبیاہتا دلہن کے اجتماعی ریپ کا واقعہ بھی منظرِ عام پر آیا۔ اس بدنصیب لڑکی کو مزار ہی کی عمارت سے اغواء کرکے دو روز تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد چھوڑ دیا گیا۔
حسن بلاگ: ’قائد اعظم، دیکھ رہے ہو اپنا پاکستان‘ خبر کی تفصیل: فہمیدہ مرزا اٹھارویں سپیکر
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ^^ اوپر واپس جانے کے لیے کلک کریں | |||