![]() |
||
![]() اطالوی ریستواں میں دھماکہ سنیچر کے روز سپر مارکیٹ کے قریب اطالوی ریستوراں میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں امریکی سفارت خانے میں کام کرنے والی ایک ترک خاتون ہلاک اور کم از کم پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی سفارت خانے کے زخمی افراد کو مقامی ہسپتالوں سے نکال کر امریکی سفارت خانے میں لے جایا گیا ہے۔ سنہ دو ہزار دو کے بعد یہ دوسرا حملہ ہے جس میں غیر ملکیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ انسداد دہشتگردی کےماہرین کے مطابق ریستوارں میں ہونے والا بم دھماکہ خود کش حملہ نہیں تھا اور نہ ہی کوئی دھماکہ خیز مواد باہر سے پھینکا گیا تھا۔ اسلام آباد پولیس نے دھماکے کے بعد شہر میں بڑے پیمانے پرگرفتاریاں کیں اور پولیس کے سربراہ نے بی بی سی کو بتایا کہ مدرسوں کے طلبا سمیت دو سو بتیس افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
اسی بارے میں: اسلام آباد دھماکہ، سینکڑوں گرفتار |
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ^^ اوپر واپس جانے کے لیے کلک کریں | |||