![]() |
|
مظفرآباد سے وادیِ نیلم کو جانے والی سڑکیں اب بھی بند ہیں۔ پاکستانی فوج ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ان علاقوں میں خوراک، ٹینٹ اور ادویات پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے مگر زلزلے کی وجہ سے جس نوعیت کی تباہی آئی ہے اس کی وجہ سےامداد ناکافی ہے۔ مظفر آباد کے بارے میں تفصیلی رپورٹوں کے لئے نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کریں ہمیں امداد چاہیے، جہاں سے بھی آئے شجاعت کا عطیہ، 'لنڈے کے کپڑے' مظفر آباد بینک کھل گئے لوگ مظفرآباد میں نہیں رہنا چاہتے 'صرف کشمیر میں 40,000 ہلاکتیں' ہولناک راتیں، لوٹ مار، امداد مظفر آباد کے ارد گرد کے دیہات اجڑ گئے ایک نسل ختم ہوگئی مظفر آباد، تباہی ، خوف، بے بسی ’میرا گھر مکمل تباہ ہوگیا‘ زلزلے سے تباہی: تصویروں میں ویڈیوز
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ^^ واپس اوپر | |||