| چِٹوک:جہاں چشمے گیت سناتے ہیں | |||
![]() |
|||
تحریر وتصاویر: مختار آزاد، خضدار
بلوچستان کو لوگ بنجر، بے آب و گیاہ اورچٹیل پہاڑوں کی سرزمین کہتےہیں لیکن اسی کے ضلع خضدار سے پچپن کلومیٹر دور واقع یہ وادی چٹوک ہے۔ جسے قدرتی چشموں اور آبشاروں کی وادی کہا جاتا ہے۔ |
|||
تصاویر کیلیے ہندسوں پر کلک کریں |
|||||||||||||||||||||||||
| آگے |
|
||||||||||||||||||||||||