![]() |
||
![]() چھبیس جنوری اسلام آباد میں کھانے پینے کی اشیاء بیچنے والا گاہکوں کے انتظار میں ہے۔ خوردنی اشیاء کے بحران کے بعد اس ہفتے کے اختتام پر کھانے کے تیل اور گیس کی فراہمی ایک بڑا مسئلہ بن گئی۔ اسی طرح ملک کے دیگر حصوں کی طرح اسلام آباد میں بھی سی این جی کی ترسیل میں تعطل کی وجہ سے لگ بھگ تمام سی این جی سٹیشن بند ہیں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
اسی بارے میں: آٹے کے بعد کھانے کے تیل کا بحران اسی بارے میں: سی این جی غائب، عوام پریشان اسی بارے میں: ’مِل بند، لاکھوں بیروزگار‘
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ^^ اوپر واپس جانے کے لیے کلک کریں | |||