تصاویر دیکھنے کے لیے ہندسوں پر کلک کریں |
![]() |
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
| حسین بخش بھاگت نے اندیشہ ظاہر کیاکہ دس سال کے بعد صورتحال اور بھیانک ہوگی۔ تاہم سندہ حکومت نے ایک پراجیکٹ بنایا ہے جس کے تحت ڈولفن کی سروے کیا جائیگا -جبکہ سکھر،گڈو اور بیگاری کے مقامات پر انفارمیشن سیل قائم کئے جائینگےاور کشتیوں کے مدد سےگشت کیا جائیگا۔ جیسے ہی کوئی ڈولفن کسی چینل میں جائیگی اس کو فوری طور واپس دریا میں ڈالا جائیگا۔ |
![]() |
|||
| ^^ واپس اوپر | |||