تصاویر دیکھنے کے لیے ہندسوں پر کلک کریں |
![]() |
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
| دریائے سندھ سے منسوب دنیا کے نایاب آبی جانور انڈس ڈولفن کی نسل خطرے سے دوچار ہے۔ تحفظ جنگلی حیات کے عالمی ادارے ڈبلیو ڈبلیو ایف کی رپورٹ کے مطابق انڈس ڈولفن دنیا کی دوسری نایاب نسل ہے جبکہ پہلے نمبر پرچین کے دریا یانجی کی ڈولفن ہے۔ اس آبی ممالیہ کو بچانے کے لئے دریائے سندھ میں اور اس کے کینالوں میں جمع کے روز ریسکیو آپریشن کیاگیا۔ آپریشن میں لاہور چڑیا گھر، یو این ڈی پی، ڈبلیو ڈبلیو ایف اور صوبائی محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیمیں شامل تھیں۔
تحریر: ریاض سہیل، تصاویر: مختار آزاد |
![]() |
|||
| ^^ واپس اوپر | |||