کشمیر انتخابات: سرکردہ  سیاست دان
 
سید علی شاہ گیلانی
سید علی شاہ گیلانی
 


سید علی شاہ گیلانی کی گنتی سخت گیر علیحدگی پسند رہنماؤں ميں ہوتی ہے۔ وہ 1970 کی دہائی سے ہی جماعت اسلامی کے مقبول رہنما ہیں۔ وہ کل جماعتی حریت کانفرنس کے سخت گیر دھڑے کے رہنما ہیں۔ 1962 سے 1987 تک وہ انتخابات میں حصہ لیتے آئے ہیں اور پندرہ برس تک رکن اسمبلی رہے ہیں۔ انتخابات کی مخالفت کر رہے گیلانی چاہتے ہیں کہ سہ رخی مذاکرات ہوں اور ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر ميں اقوام متحدہ کی نگرانی میں رائے شماری ہو۔
 
 
 
 
 
 
 
 
سید علی شاہ گیلانی
 
 
^^ واپس اوپر تازہ ترین خبریں>>پاکستان>>اوپر واپس>>