کشمیر انتخابات: سرکردہ  سیاست دان
 
میر واعظ عمر فاروق
میر واعظ عمر فاروق
 


1990 میں میر واعظ عمر فاروق کے والد میر واعظ محمد فاروق کا قتل کر دیا گیا اور انہوں نے اچانک ہی سیاست میں قدم رکھا۔ آج آزاد خیالات والے 35 سالہ میر واعظ علیحدگي پسند آل پارٹی حریت کانفرنس کے صدر ہیں جسے 1993 میں تشکیل دیا گیا تھا۔ حریت کانفرنس نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ اس کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے ميں امن بحال نہیں کیا جا سکتا۔ میر واعظ نے انتخابی اہلکاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس عمل میں حصہ نہ لیں۔ فی الوقت وہ گھر پر نظر بند ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
میر واعظ عمر فاروق
 
 
 
^^ واپس اوپر تازہ ترین خبریں>>پاکستان>>اوپر واپس>>