اس ہفتے کا پاکستان
 
 کوچ کے بعیر تربیتی کیمپ
بنا کوچ کے تربیت
 


پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مینیجر طلعت علی قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں نومنتخب کپتان شعیب ملک اور بلے باز محمد یوسف کے پریکٹس سیشن کا جائزہ لے رہے ہیں۔ کرکٹ ٹیم کا یہ کیمپ ابوظہبی میں سری لنکا کے خلاف ہونے والی سیریز کے لیے لگایا گیا ہے اور اس میں انتالیس کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ تاہم کوچ کی تقرری نہ ہونے کی وجہ سے پاکستانی ٹیم بنا کسی کوچ کے ہی پریکٹس میں مصروف ہے۔ کپتان شعیب ملک کا بھی یہ کہنا ہے کہ کیمپ میں کوچ کی غیر موجودگی کی وجہ سے ٹریننگ میں مشکلات پیش آئیں۔

اسی بارے میں: انتالیس کھلاڑیوں کو کیمپ میں بلا لیا گیا
 
 
 
 
 
 
 
 
 
کوچ کے بغیر تربیت
^^ تازہ ترین خبریں>>پاکستان>>اوپر واپس>>