اس ہفتے کا پاکستان
 
وزیرِ داخلہ پر خودکش حملہ
وزیرِ داخلہ پر خودکش حملہ
 


سنیچر کو چارسدہ میں وزیرِ داخلہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی ریلی پر خودکش حملے میں اٹھائیس افراد ہلاک اور وزیرِ داخلہ اور ان کے بیٹے سمیت باون افراد زخمی ہوئے۔ ہلاک ہونے والے افراد میں آفتاب شیر پاؤ کے حفاظتی عملے کے ارکان اور ان کے بیٹے کے پرسنل سیکرٹری بھی شامل ہیں۔ تصویر میں ایک تفتیشی افسر دھماکے کے مقام سے شواہد اکٹھے کر رہا ہے۔ یہ پاکستان میں اس برس ہونے والا آٹھواں خودکش حملہ تھا۔

اسی بارے میں: شیر پاؤ کی ریلی پر حملہ، 28 ہلاک
 
 
وزیرِ داخلہ پر خودکش حملہ
 
 
 
 
 
 
 
^^ تازہ ترین خبریں>>پاکستان>>اوپر واپس>>