BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 30 March, 2008, 13:44 GMT 18:44 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے   پرِنٹ کریں
بلو رے ٹیکنالوجی کا توڑ تیار
 

 
 
بلو رے ایک ہائی ڈیفینیشن ڈسک ہے جو ڈی وی ڈی کے متبادل کے طور پر تیار کی گئی ہے۔
بلو رے ایک ہائی ڈیفینیشن ڈسک ہے جو ڈی وی ڈی کے متبادل کے طور پر تیار کی گئی ہے۔
ایک ٹیکنالوجی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے ڈسک کی نقول تیار کرنے سے تحفظ فراہم کرنے والی بلو رے ٹیکنالوجی کا توڑ ڈھونڈھ لیا ہے۔

سلائےسوفٹ نامی کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے پروگرام ’اینی ڈی وی ڈی‘ کا نیا ورژن صارفین کو ہائی ڈیفنیشن ڈی وی ڈیز کی بیک اپ سیکیورٹی کاپی بنانے دے گا۔

یہ دعویٰ سونی کارپوریشن کے لیے ایک بری خبر ہے جو بلو رے ٹیکنالوجی کی خالق ہے۔

بلو رے ایک ہائی ڈیفینیشن ڈسک ہے جو ڈی وی ڈی کے متبادل کے طور پر تیار کی گئی ہے۔ اس ٹیکنالوجی میں بی ڈی + نامی ایک نظام کے ذریعے ڈسک کو محفوظ بنایا جاتا ہے تاکہ کوئی اس کی نقول نہ بناسکے۔

پچھلے برس جب بلورے ٹیکنالوجی تیار کی گئی تھی تو اسے بنانے والوں نے دعویٰ کیا تھا کہ دس برس تک کوئی اس کا توڑ نہیں ڈھونڈھ پائے گا۔

سونی کارپوریشن اس خبر پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔

سلائے سوفٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے نومبر دوہزار سات میں بی ڈی + کو ہیک کر لیا تھا۔

بی ڈی + کے ڈیزائن میں اس طرح کا نظام موجود ہے کہ وہ اپنی ٹیکنالوجی پر ہر قسم کے بیرونی دباؤ کی مدافعت کرتا ہے۔ مثال کے طور پر اس کے بنانے والوں کا کہنا ہے کہ وہ اس کی نقل کے طور تیار کی گئی ڈسک کو لاک کرسکتے ہیں جس کے نتیجے میں یہ ڈسک قابلِ استعمال نہیں رہتی۔

 
 
نیٹ سکیپ آخری الوادع
نیٹ سکیپ براؤزر کی’سپورٹ‘ کا خاتمہ
 
 
 یو ٹیوب ’یو ٹیوب کھل گئی‘
پاکستان میں یو ٹیوب پر عائد پابندی ختم
 
 
فائل فوٹو نگرانی سے انکار
برطانوی نیٹ کمپنیوں کا نگرانی سے انکار
 
 
لیپ ٹاپ سب سے پتلا کمپیوٹر
ایک انچ سے بھی کم موٹائی والا لیپ ٹاپ
 
 
گوگل گوگل کی پریشانی
مائیکروسافٹ بولی سے اجارہ داری قائم ہوگی
 
 
انٹرنیٹ میں خلل
مکمل بحالی میں ایک ہفتہ لگ سکتا ہے:ماہرین
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے   پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد