BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
مکمل چاند گرہن کا نظارہ
 
سائنس
ساری دنیا میں لوگوں نے چاند گرہن کا نظارہ کیا

دنیا بھر میں آسمان کا نظارہ کرنے کے شوقین لوگوں نے تین سال میں پہلی مرتبہ مکمل چاند گرہن کا سحر انگیز نظارہ کیا ہے۔

چاندگرہن کا آغاز برطانوی وقت کے مطابق شام آٹھ بج کر اٹھارہ منٹ پر شروع ہوا۔

مکمل چاند گرہن شام دس بج کر چوالیس منٹ سے لے کر گیارہ بج کر اٹھاون منٹ تک رہا۔

چاند گرہن اس وقت ہوتا ہے
چاند گرہن کیسے ہوتا ہے
جب چاند، سورج اور زمین ایک ہی سمت میں آ جاتے ہیں۔ چاند گرہن کے دوران سورج کی روشنی زمین سے گزر کر چاند میں جاتی ہے جس کی وجہ سے چاند مکمل طور پر سرخی مائل نظر آتا ہے۔

چاند گرہن یورپ، افریقہ، جنوبی امریکہ اور کینیڈا میں دیکھا گیا۔برطانیہ میں صاف موسم کی بدولت چاند گرہن برطانیہ کے تمام علاقوں میں دیکھا گیا۔

ماہرین نے کہا تھا کہ ننگی آنکھوں سے چاند گرہن کا نظارہ بالکل محفوظ عمل ہو گا۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے یہ چاند گرہن انتہائی سحر انگیز تھا۔

 
 
اسی بارے میں
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
01 December, 2003 | نیٹ سائنس
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد