BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Saturday, 03 March, 2007, 05:12 GMT 10:12 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
خلا باز کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج
 
لیزا نووک
لیزا نووک کو شک تھا کہ اس دوسری خلاباز ساتھی اس سے اس کا دوست چھین لے گی
امریکی پولیس نے ایک خاتون خلا بازلیزا نوک پر باقاعدہ الزام عائد کیا ہے کہ اس نے ایک دوسری خلا باز کو اغوا کرنے کی کوشش کی ہے

تینتالیس سالہ لیزا نوک نے ڈسکوری میں خلا کا چکر لگایا تھا۔ایک مہینہ پہلے انہوں نے اپنی دوسری خلا باز خاتون کو اس بنیاد پر اغوا کے اس پر مرچیں پھنکنے کی کوشش کی کہ وہ اس مرد خلا باز کے قریب ہو رہی ہے جس سے لیزا نووک کو پیار ہے۔

لیزا نوک کو جب اس بات چلا کہ اس کا خلا باز دوست کیپٹن شپمن کے دوستی کی پنگیں بڑھا رہا تو اس نے ٹیکساس سے فلوریڈا تک سولہ سو کلو میڑ کا سفر طے کے کپیٹن شپمن کے پاس پہنچی اور اس کا پیچھا کرنا شروع کیا اور موقع پا کر کیپٹن شپمن کی کار میں گھس گئی اور اس پر مرچیلا سپرے کر دیا۔

لیزا نووک کے بارے کہا گیا ہے کہ انہیں ٹیکساس سے فلوریڈا پہنچنے کی اتنی جلدی تھی کہ انہوں نے وقت بچانے کے لیے ایسی نیپی پہن لی تاکہ اسے رفع حاجت کے لیے کار کو کہیں روکنا نہ پڑے۔

پولیس نے گرفتاری کے وقت لیزا نوک پر ارادہ قتل اور اغوا کا الزام لگایا تھا لیکن بعد میں اردہ قتل کا الزام ختم کر دیا گیا ہے۔

امریکی خلائی ادارے نے کہا کہ وہ اپنے خلا بازوں کی ذہنی صحت کا صیح اندازہ لگانے کے لیے موجودہ طریقہ کار پر نظر ثانی کرے گا۔

 
 
اسی بارے میں
شٹل: خلا میں مرمت کامیاب
02 August, 2005 | نیٹ سائنس
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد