Advertisement
آخری وقت اشاعت: Thursday, 5 March, 2009, 11:29 GMT 16:29 PST

شب نامہ

رات گۓ نشر ہونے والے اس پروگرام میں دن بھر کے واقعات کا احاطہ کیا جاتا ہے اور خاص خاص موضوعات پر تفصیلی نظر ڈالی جاتی ہے- سیربین کی طرح شب نامے میں بھی عالمی خبروں کا بلیٹن اور نامہ نگاروں کی رپورٹیں اور مراسلے شامل ہوتے ہیں لیکن ہماری کوشش یہ رہتی ہے کہ نئی خبروں کے ساتھ ساتھ چند گھنٹے پرانے واقعات پر متعلقہ شخصیات کے تبصرے اور آراء بھی شامل کی جائیں۔

بی بی سی کو جانیں

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔