پاکستان، بھارت اور خلیجی ممالک کے سامعین کے لۓ صبح سویرے تازہ عالمی خبروں اور تبصروں پر مشتمل اس پروگرام میں گئی رات کے واقعات اور آنے والے دن میں متوقع حالات کا تفصیلی جائزہ شامل ہوتا ہے- ایک طرح سے جہاں نما میں پورے دن کی خبروں کا ایجنڈا طے ہو جاتا ہے۔ایک ہفتہ وار تعلیمی سلسلہ اور آپ کے خطوط کے جواب بھی پروگرام کا حصہ ہیں۔
© MMIX