برطانوی سائنسداں ڈاکٹر ڈیوڈ کیلی کی موت کے سلسلے میں جاری تحقیقات میں پیش ہونے والے پہلے برطانوی وزیر، جیف ہون کوکئی چبھتے ہوئے سوالات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان نےکہا ہے کہ عراق میں وسیع بین الاقوامی کردار کے لئے ضروری ہے کہ فیصلہ سازی میں دوسرے ممالک کو حصہ دار بنایا جائے۔