BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
 
 
  زندگی کی وکٹ پر
 
 
  وسیم اکرم پریشان
کیوں ہیں؟
 
 
  وسیم اکرم کی ریٹائرمنٹ
آپ کیا کہتے ہیں؟
 
 
  ’میں فلمی ہیرو
نہیں بن سکتا‘

 

وسیم اکرم کا آخری معرکہ
 
:تازہ خبریں
 
میں غدار نہیں: مشرف
’القاعدہ اب بھی سرگرم ہے‘
اسامہ کی نئی وڈیو ٹیپ
’دراندازی بند کرائیں گے‘
سویڈش وزیر چل بسیں
جنس معلوم کرنےپرپابندی
بیمہ کمپنیاں القاعدہ پر مقدمہ کریں گی
یونان: پاکستانی ڈوب گئے
’نقشِہ راہ پر قائم ہیں‘
کراچی ساحل: پابندی برقرار
سامان میں انسان
بلوچستان: وزیر کے بھائی گرفتار
تعلقات مضبوط کرنےکی ضرورت: شیرون
لڑکا، امریکی فوجی ہلاک
بالی دھماکہ: موت کی سزا
 

گرینچ 20:33 - 20/05/2003
 
  وسیم اکرم ریٹائر ہوگئے وسیم اکرم
دنیائے کرکٹ کے ممتاز آل راؤنڈر اور پاکستان کےسابق کپتان وسیم اکرم نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کرکٹ کیریئر انیس برس پر محیط ہے۔
 
 ’ریٹائرمنٹ نہیں لوں گا‘
 وسیم اکرم کا کیریئر تصویروں میں
 
  وسیم، میرے ہیرو وسیم اکرم
’نو عمری میں میرے تین ہیرو ہوا کرتے تھے، محمد اظہردین، شاہ رخ خان اور وسیم اکرم۔ لیکن سر فہرست وسیم اکرم ہی تھے۔‘
 
 وسیم کا ریکارڈ میچ
 وسیم اکرم نمبر ون
 
  ’اب وقت بچوں کو دوں گا‘ وسیم اکرم اپنی فیملی کے ساتھ
’میں نے تقریباً انیس سال کرکٹ کھیلی ہے۔ زندگی میں ہر چیز کا اختتام ہوتا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ ریٹائرمنٹ کا یہ بالکل صحیح وقت ہے‘ ۔وسیم اکرم کی بی بی سی اردو سے تفصیلی گفتگو۔
 
 جوئے کے الزام سے بری
 
  جادوئی بایاں ہاتھ
وسیم اکرم کے پچھلے چند سال ایک بوڑھے شیر کی طرح گزرے جس میں بہت سے وسوسے اور بہت سے فیصلوں پر پس وپیش کی کیفیت نمایاں رہی۔
 
 پاکستان: عالمی کرکٹ کپ کے دس برس
 
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright