BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
 
 
  طویل نظم ’درخت زرد‘ کی ڈرامائی تشکیل
 
 
  جون کے کلام سے
 
 
  سن دو ہزار دو میں اردو شاعری
 
 
  سال رفتہ میں
اردو فِکشن
 
 
  ادبی تنقید
کا سال
 
:تازہ خبریں
 
میں غدار نہیں: مشرف
’القاعدہ اب بھی سرگرم ہے‘
اسامہ کی نئی وڈیو ٹیپ
’دراندازی بند کرائیں گے‘
سویڈش وزیر چل بسیں
جنس معلوم کرنےپرپابندی
بیمہ کمپنیاں القاعدہ پر مقدمہ کریں گی
یونان: پاکستانی ڈوب گئے
’نقشِہ راہ پر قائم ہیں‘
کراچی ساحل: پابندی برقرار
سامان میں انسان
بلوچستان: وزیر کے بھائی گرفتار
تعلقات مضبوط کرنےکی ضرورت: شیرون
لڑکا، امریکی فوجی ہلاک
بالی دھماکہ: موت کی سزا
 
جون ایلیا
گرینچ 18:34 - 07/01/2003
 
  ایلیا کو کون جانتا ہے جون ایلیا کو کون جانتا ہے
شاعروں کی ایسی باتیں کیوں اہم نہیں ہوتیں، جیسے منیر نیازی کی دوسری شادی، جو اس نے لالو کھیت کے ایک خاندان میں کی ... انور سن راۓ کی نظم۔
 
 ’عجب آزاد مرد تھا‘
فہمیدہ ریاض
 
  بھائی جون بھائی جون
’جون ایسی تمام باتوں پر طیش کھاتے رہتے تھے جن پر اب کسی کو غصہ نہیں آتا۔ علم کی بے قدری پر، انسانی اقدار کی بے حرمتی پر، جہالت کی مکمل حکمرانی پر...‘ فہمیدہ ریاض کی یادیں۔
 
وسعت اللہ خان
 
  چلے جانے پہ اس کے جون ایلیا: چلے جانے پہ اس کے
میں اور مجھ سے بہت سے جون گزیدہ تو ابھی بہت عرصے تک یہی سوچتے رہیں گے کہ جون ایلیا ہے یا جون ایلیا تھا؟
 
عذرا عباس
 
  کوٹھی اور بالیوں کا جون جون
’ہر طرف کمرے، کمروں میں تخت، تختوں پر چاندنیاں اور چاندنیوں پر گاؤ تکیے۔ برآمدے کا تخت سب سے بڑا تھا اور اس پر ایک بھاری پاندان بھی رکھا تھا‘ ... عذرا عباس
 
اسد اللہ
 
  ’شوق کا رنگ بجھ گیا‘ جون ایلیا
’انہوں نے چہک کر کہا : سب کو جمع کرلو، بدمعاشی کریں گے۔ جتنے بھی عائشہ منزل تک بلب لگے ہیں توڑ دیں گے۔ بہت دن ہوگئے آوارہ گردی نہیں کی‘ ... اسد اللہ
 
 
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright