بغداد وہ شہر فسوں ساز ہے جس میں تاریخ، روایات، اور قصے ہر چلمن سے جھانکتے ہیں۔ لیکن خلیجی جنگ اور دس برس سے زیادہ کی اقتصادی پابندیوں نے اس کا کیا حال کیا ہے؟
عراق کے خلاف ممکنہ امریکی حملے کا مسئلہ پڑوسی ملک اردن میں بھی موضوعِ بحث ہے لیکن واضح طور اردن کے لوگوں کی غالب اکثریت کسی بھی فوجی کارروائی کے خلاف ہے۔