اگر آپ کےگھر کا کمپیوٹر ونڈوز کے ذریعے چلتا ہے اور آپ کے پاس براڈ بینڈ کنیکشن ہے تو عین ممکن ہے کہ اسے ہائی جیک کرکے اس پر جنسی مواد کی تشہیر کی جارہی ہو۔
اب کمپیوٹر کے ماؤس کا بٹن آپ کو انٹرنیٹ کے صفحے پر دائیں سے بائیں جانےمیں بھی مدد دےگا اس طرح نئےصفحے پر جانے کیلئے اسکرال بار پر کلِک کرنے کی ضرورت نہیں پڑےگی۔