کشمیر پر مشہور پاکستانی ڈرامہ ’انگار وادی‘ بنانے والے رؤف خالد نے پاک بھارت تعلقات کے تناظر میں ایک نئی فلم ’لاج‘ بنائی ہے جس کا پریمیئر گزشتہ ہفتے کراچی میں ہوا۔
ملائیشیا میں سنسر بورڈ نے مسلمان حلقوں کی جانب سے ممکنہ ردِعمل کے باوجود ہالی ووڈ کے اداکار جم کیری کی مزاحیہ فلم ’بروس آل مائیٹی‘ کی ریلیز کی منظوری دے دی ہے۔