ہر حادثے پر گماں ہوتا ہے کہ شاید اب ہوش آ جائے انٹرویو ڈاکٹر عائشہ صدیقہ
اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے
پاکستان میں منگل کو گلگت بلتستان جانے والی ایک مسافر بس سے شیعہ فرقے سے تعلق رکھنے والے افراد کو کوہستان کے علاقے میں بس سے اتار کر نامعلوم حملہ آووروں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ پاکستان میں بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ واقعات پر بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں دفاعی امور کی ماہر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ سے بات کی۔
BBC © 2013 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔