bbc.co.uk navigation

بی بی سی کو پروڈیوسرز درکار ہیں

آخری وقت اشاعت:  بدھ 22 فروری 2012 ,‭ 17:46 GMT 22:46 PST

بی بی سی اردو سروس کو پاکستان میں اپنے آن لائن، ریڈیو اور ویڈیو آپریشنز کے لیے پروڈیوسرز کی ضرورت ہے۔

اس عہدے کے لیے درکار خصوصیات میں اردو زبان پر عبور، حالیہ صحافتی تجربہ، لکھنے کی صلاحیت، انٹرنیٹ سے واقفیت، براڈکاسٹنگ کا تجربہ اور پیش کاری کے فن میں مہارت شامل ہیں۔

اس بارے میں مزید معلومات اور درخواست فارم کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں:

کلِک درخواست فارم کے لیے کلک کریں

متعلقہ عنوانات

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔