bbc.co.uk navigation

’شدت پسندوں سے رشتے پرانے ہیں‘

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 3 فروری 2012 ,‭ 15:10 GMT 20:10 PST

میڈیا پلئیر

شدت پسند تنظیموں کی طرف دفاع پاکستان کونسل کی تشکیل کے بارے تجزیہ نگار رحیم اللہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ حکومتی اداروں اور شدت پسند تنظیموں کے درمیان رشتہ پرانا ہے۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

شدت پسند تنظیموں کی طرف سے دفاع پاکستان کونسل کی تشکیل اور اس کی سرگرمیوں کے حوالے سے تجزیہ نگار رحیم اللہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ حکومتی اداروں اور شدت پسند تنظیموں کے درمیان رشتہ پرانا ہے اور اس رشتے کو ختم کرنے میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔