آخری وقت اشاعت:  پير 19 ستمبر 2011 ,‭ 15:28 GMT 20:28 PST

سندھ کے زیر آب اضلاع

  • سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں فضائی راستے سے امداد مہیا کی جا رہی ہے
  • جن اضلاع میں بارش ہوئی ہے جو زیادہ تر ہموار ہیں جس وجہ سے پانی کھڑا ہو گیا ہے
  • پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے زمین راستے سے امداد مہیا کرنا ممکن نہیں رہا
  • بہت سے علاقوں میں لوگ چاروں طرف سے پانی میں گھرے ہوئے ہیں
  • دیہی علاقوں کے علاوہ شہری علاقوں میں بھی پانی کھڑا ہے
  • لوگ امداد کے لیے آسمان کی طرف دیکھتے رہتے ہیں

bbc.co.uk navigation

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔