آخری وقت اشاعت:  جمعـء, 29 جنوری, 2010, 10:31 GMT 15:31 PST

ہنزہ: زمین سرکنے کے مناظر

پاکستان کے شمالی علاقے ہنزہ کے ایک گاؤں عتا آباد میں جنوری میں مٹی کے تودے گرنے کے تیرہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ علاقہ دور دراز ہونے کے ساتھ ساتھ دشوار گذار بھی ہے اور زمین بھی مسلسل سرک رہی ہے جس کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات ہیں۔ زمین سرکنے اور تودے گرنے کے باعث دریائے ہنزہ بھی بند ہوگیا ہے اور کسی ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر سرک نامی گاؤں کے تین درجن گھر خالی کروائے گئے ہیں: (تصاویر پامیر ٹائمز)

bbc.co.uk navigation

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔